Halal Lead Auditor Training, a five-day professional program
جناب امیر الدین صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر کورس و کورآرڈینیٹر حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز کے تحت پانچ روزہ پروفیشنل پروگرام ”حلال لیڈ آڈیٹر ٹریننگ “ مورخہ ٢٢، اگست ٢٠١٩ء تا ٢٦، اگست ٢٠١٩ء مطابق ۲۰، ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ – ۲۴، ذوالحجہ ۱۴۴۰ھ ،حضرت شیخ السلام مولانا مفتی […]
