• Diploma for Islamic School Management System
    0( 0 REVIEWS )
    20 STUDENTS

    محترم جناب مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب (زیدمجدہم) نے جامعہ دارالعلوم کراچی میں (اپریل 2013ء)وفاق المدارس کے منعقدہ جلسہ سے خطاب میں اسلامی اسکولوں کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ

    ہم عصری علوم کے مخالف بالکل نہیں ہیں عصری علوم ہم اپنے مدرسوں میں داخل کر بھی رہے ہیں اور مزید کرنے کا بھی ارادہ ہے بلکہ اب تو ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ اسلامی اسکول قائم کریں کیوں کہ اگر آپ بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کروائیں گے تو وہاں انکا دین و ایمان جائے گا اور اگر مدارس میں درسِ نظامی پڑھائیں گے تو ظاہر ہے کہ سب کو نہیں پڑھا سکتے لازمی طور پر کچھ رہ جائیں گے ۔ جو رہ جائیں گے وہ یا تو جاہل رہ جائیں گے یا اپنا دین و ایمان کھو بیٹھیں گے ۔ اس واسطے اس کا حل یہ ہے کہ اسلامی اسکول قائم کریں ۔ “

    الحمد للہ! ہم نے دارالعلوم میں حرا فاؤنڈیشن اسکول قائم کیا ہے جس کو آئندہ کالج تک لے جانے کا پروگرام ہے ۔ اس کے علاوہ بھی الحمد للہ اب پاکستان میں اسلامی اسکول قائم ہورہے ہیں اور ہماری اب تجویز یہ ہے کہ تمام مدارس رفتہ رفتہ اپنی حدود میں اسلامی اسکول قائم کریں جہاں بچوں کو حفظ و ناظرہ کی تعلیم بھی دی جائے اور باقی عصری علوم بھی اعلیٰ معیار کے مطابق پڑھائے جائیں۔چونکہ اب مدارس میں اس پر کام شروع ہو گیا ہے اس لیے مجھے امید ہے کہ جس طرح ہمارے مدارس میں اسلامی علوم کی ترویج اعلیٰ معیار پر ہوتی ہے اسی طرح عصری علوم کی ترویج بھی معیاری ہوگی۔ ان شاءاللہ ۔

    حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زیرِ سرپرستی

    ڈپلومہ برائے اسلامی اسکول منیجمنٹ سسٹم

    عنوانات

    • اسلامی اسکول کا قیام تنظیم و تدبیر
    • مدرسہ، مکتب، اسکول
    • ادارے کے قیام کے مقاصد
    • اسلامی اسکول کے نمایاں خدوخال
    • (اسکول کے قیام کے ابتدائی مراحل (انفراسٹرکچر
    • اسکول کی تنظیم سے وابستہ افراد / اسکول کی تنظیم میں سربراہ / پرنسپل کا کردار
    • اسکول کے سربراہ کا دائرہ عمل اور مطلوبہ صلاحیتیں تنظیم تدبیر مدرسہ (School Administration and Management)
    • اسلامی اسکول کے اساتذہ
    • اسلامی اسکول کا نصاب / تعلیم و تربیت
    • اساتذہ کی صلاحیت وصفات
    • تدریس القرآن
    • اساتذہ / عملہ کی ٹریننگ سہولیات
    • طلبہ و طالبات کی تربیت
    • والدین کی تربیت
    • (انتظامی عملہ (ایڈمنسٹریشن ، اکاؤنٹ سیکشن، ایچ آر و دیگر

      Registration Form

      CNIC Number

      Passport Number

      Date of Birth

      Phone Number

      Diploma for Islamic School Management System
      Diploma for Islamic School Management System
      PRIVATE
    • Bakra Eid Special Course
      0( 0 REVIEWS )
      20 STUDENTS

      We are Proud to Announce that Our HIES Ramadan Starters was a Supercilious Success! We would like to Thank You…

      PRIVATE
    • Baking
      0( 0 REVIEWS )
      20 STUDENTS

      Bake to Your Heart’s Content with As You Learn the Art of Spreading, Rolling, Mixing, Sprinkling and Puffing Up Assorted…

      PRIVATE
    • Islamic Mode of Entrepreneurship Programme
      0( 0 REVIEWS )
      20 STUDENTS

      زیرِ سرپرستی شیخ الاسلام حضرت مفتی مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ

      دورۂ اسلامی تناظر میں اونٹرپرینیورشپ پروگرام (Islamic Mode of Entrepreneurship Programme)

      کورس کے عنوانات

      کاروبار / تجارت کے شرعی  اصول

      صحابہ کرام کی تجارت (واقعات و طریقہ )

      کاروبار / تجارت شروع کرنے کے ابتدائی اصول ومشکلات کا حل

      میسر وسائل کو مؤثر بنانے کا طریقہ

      کاروباری / تجارتی شرکت و مضاربت

      کاروبار / تجارت میں رقم لگانے  کا طریقہ

      کاروبار /  تجارت کے غیر ضروری اخراجات

      قرآن و حدیث سےکاروبار / تجارت  میں درپیش مسائل و مشکلات  کا حل

      بنیادی اکاؤنٹنگ 

      کاروبار / تجارت  کی شرعی مارکیٹنگ

      کامیاب کاروبار / تجارت کے رہنما اصول

      کاروبار / تجارت کا  کاغذاتی کاروائی کا طریقہ کار

      ٹیکس کی ادائیگی کا طریقہ و ضرورت

      کامیاب کاروباری شخصیات سے ملاقات

      مدرسین

      محترم جناب مفتی محمد نجیب خان صاحب  صاحب

      محترم جناب مفتی سفیان بلند صاحب 

      مہمان مقررین

      محترم جناب ڈاکٹر مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب

      محترم جناب ڈاکٹر مفتی محمد زبیر اشرف عثمانی صاحب

      محترم جناب مفتی ارشاد احمد اعجاز صاحب

      محترم جناب مفتی بلال احمد قاضی صاحب

      محترم جناب ڈاکٹر محمد شاہد قریشی صاحب

      دیگر مہمان مقررین

      slamic-Mode-of-Entrepreneurship-Programme

        Registration Form

        CNIC Number

        Passport Number

        Date of Birth

        Phone Number

        PRIVATE
      • 0( 0 REVIEWS )
        0 STUDENTS

        حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی   کے زیرِ اہتمام  کے زیرِ اہتمام  متخصصین ، مدرسینِ فقہ اور طلبا و طالبات مدارس کیلئے  پانچ  روزہ 

         دورۂ حلال آگہی سرٹیگیکیٹ کورس

        زیرِ سرپرستی شیخ الاسلام حضرت مفتی مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ

        کورس کے عنوانات

        حلال کی اہمیت و ضرورت

        انقلاب ماہیت، استحالہ شریعت کی روشنی میں

        نجاست و طہارت اور حلال و حرام سے متعلق فقہی اصطلاحات  اور فقہی اصول و قواعد  اور موجودہ دور میں ان کا نفاذ  اسباب حرمت ، نصوص  اور فقہ کی روشنی میں بمع امثلہ

        الکوحل: شراب، اشربہ محرمہ اربعہ، موجودہ دور میں الکحل کا استعمال

        ای نمبرز کاتعارف اورمخصوص مشبوہ ای نمبرز کی تفصیل

        جیلاٹن: تعارف ، پیدار  اور صنعت

        ذبیحہ و مشینی  ذبیحہ

        عمل تبخیر (Fermentation)

        ماخذ شریعہ

        دوا ساز کمپنیوں سے متعلق مخصوص مسائل

        حلال سرٹیفیکیشن کا طریقہ

        غذاؤں اور دواؤں کے اجزائے ترکیبی اور ان کے ماخذ ،پنیر میں استعمال ہونے والے اجزاء جیسے رینٹ و دیگر انزائم  

        مارکیٹ میں موجود اہم مشبوہ پروڈکٹ کے بارے میں تفصیل (چائنیز نمک، پروٹین شیک وغیرہ)

         PSQCA،PNAC   اور SIMIC  کا جائزہ

        پاکستان حلال اسٹینڈرڈ PS 3733  کا تعارف

         

        مدرسین

        محترم جناب مفتی محمد نجیب خان صاحب  صاحب

        محترم جناب  مفتی ارشاد احمد اعجاز صاحب

        محترم جناب مفتی اظفر اقبال صاحب

        محترم جناب مفتی محمد فرحان فاروق صاحب

        محترم جناب مفتی ذیشان عبدالعزیز صاحب

        محترم جناب مفتی سفیان بلند صاحب

        محترم جناب مفتی فیاض فرید صاحب

        محترم جناب ڈاکٹرفصیح اللہ خان صاحب

        محترم جناب ڈاکٹر سید محمدغفران  سعید صاحب

        محترم جناب  ڈاکٹر اشرف کمال صاحب

        محترم جناب شہریار احمد صاحب

        محترم جناب کمال شہریار صاحب

        خصوصیات

        ماہر ،تجربہ کار اور ممتاز اساتذہ کرام سے استفادہ کرنے کا نادرترین موقع

        دورانیہ (5)  ایام

        اوقات صبح            08:30بجے          تا          دن 12:30 بجے

        بمقام: حرافاؤنڈیشن اسکول (بوائز کیمپس)  احاطہ جامعہ دارالعلوم کراچی

        رابطہ نمبر: 0335 2272332, 0313 3096714

         

        دورۂ حلال آگہی سرٹیگیکیٹ کورس

          Registration Form

          CNIC Number

          Passport Number

          Date of Birth

          Phone Number

          PRIVATE
        • دورۂ اسلامی بینکنگ
          0( 0 REVIEWS )
          20 STUDENTS

          دورۂ اسلامی بینکنگ

          حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی   کے زیرِ اہتمام  کے زیرِ اہتمام  متخصصین ، مدرسینِ فقہ اور طلبا و طالبات مدارس کیلئے  پانچ  روزہ 

          زیرِ سرپرستی شیخ الاسلام حضرت مفتی مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ

          • Sources of Islamic Shariah
          • Comparison of Islamic Economic System with Socialism & Capitalism Islamic Banking-Background & Global Scenario
          • Ethics of Business in the light of Quran & Sunnah
          • Riba in Quran, Hadith & Its Types, Commercial interest & Usuary
          • Sale and Islamic Law of Contract
          • Musharaka
          • Diminishing Musharaka
          • Mudaraba
          • Murabaha
          • Principles of Shariah governing Islamic investment funds
          • Ijara
          • Salam & Istisna
          • The features of an Islamic Bank
          • The features of an Islamic Bank

          فیس :

          برائے  علماء کرام  اور طلباء و طالبات          3,500/-

          برائے پروفیشنل  خواتین و حضرات            15,000/-

          نوٹ: بیرونِ شہر اور بیرون ملک مقیم  علماء کرام اور طلباء  و طالبات کیلئے آن لائن کلاس کی سہولت، جبکہ کراچی شہر میں مقیم طالبات بھی کورس میں صرف آن لائن شرکت کرسکیں گی۔

          کورس کی کلاسز آن لائن بذریعہ زوم ایپ منعقد کی جائے گی۔

          آن لائن  و آن سائٹ کلاسز کی سہولت

          دورۂ-اسلامی-بینکنگ

            Registration Form

            CNIC Number

            Passport Number

            Date of Birth

            Phone Number

            PRIVATE
          • RAMADAN STARTERS
            0( 0 REVIEWS )
            20 STUDENTS

            A Cooking Course designed to Spruce Up your Sehri & Iftaar Table with Chicken, Chaat, Khajoor Bites, Samosa & Much…

            PRIVATE
          • CONTENT WRITING TO LEARN & EARN
            0( 0 REVIEWS )
            20 STUDENTS

            Spike the Sales with Words that Sell! Add the WoW Factor in Your Content  Reach Millions & Rule the Audience…

            PRIVATE