info@hies.pk

2

زیرِ سرپرستی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم

Apply for Course
98 SEATS LEFT
Apply to enroll

حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے زیرِ اہتمام متخصصین اورمدرسینِ فقہ کیلئے دس روزہ دورۂ برائے

تعارف حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز (شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی) نے مفتیان کرام اور علماء عظام و دیگر پروفیشنل خواتین و حضرات کیلئے سرٹیفیکیٹ کورس المعاییر الشریعۃ ھيئة المحاسبة والمراجعة للمؤسسات المالية الإسلامية الحمدللہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیرِ سرپرستی اور ممتاز اساتذہ کرام کی زیرِ نگرانی تیار کیا ہے۔ کورس کے بنیادی مقاصد یہ کورس اپنی نوعیت کا بہترین کورس ہے اور اسلامی بینکنگ / فائننس انڈسٹری سے وابستہ خواتین و حضرات اور اس انڈسٹری سے منسلک ہونے کے خواہشمند افراد کو شرعی معاییر کے حوالے سے عملی معلومات فراہم کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے ۔ اس کورس میں فائننس کے شرعی اصول، اسلامی طریقہ معیشت کے اصولوں کی عملی تطبیق اور عملی امور میں معاییر کی تنفیذ میں درپیش مسائل کے بارے میں تفصیل سے سمجھایا جائے گا۔ ان شاءاللہ یہ کورس کاروباری صنعت ، اسلامی بینکنگ انڈسٹری کی ترقی کیلئے ایک بہترین کوشش ثابت ہوگی۔ خوشخبری طلباء کرام کے بیحد اصرار اور شوق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نائب رئیس الجامعہ جامعہ دارالعلوم کراچی ( صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان ) نے تخصصات کے فضلاء کرام کے ساتھ ساتھ درجہ سابعہ ، دورۂ حدیث اور تخصصات کے طلباء و طالبات کو بھی اس کورس میں شرکت کی اجازت مرحمت فرمائی ہے۔

مدرسین

· محترم جناب ڈاکٹر مفتی محمد زبیر اشرف عثمانی صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی ارشاد احمد اعجاز صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی عبداللہ نجیب صاحب مدظلہ

· محترم جناب ڈاکٹر مفتی اعجاز احمدصمدانی صاحب مدظلہ

· محترم جناب ڈاکٹر مفتی خلیل احمد اعظمی صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی محمد حسان کلیم صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی محمد نجیب خان صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی محمد یحیی ٰعاصم صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی مُحبّ الحق صاحب مدظلہ

· محترم جناب مفتی بلال احمد قاضی صاحب مدظلہ

    Registration Form

    CNIC Number

    Passport Number

    Date of Birth

    Phone Number

    کورس کے عنوانات

    · الخدمات المصرفیہ فی المصارف الاسلامیہ

    · الضما نات

    · المرابحہ

    · السلم والسلم الموازی

    · الاستصناع والاستصناع الموازی

    · الاجارہ والاجارۃ المنتہیہ با لتملیک

    · المضاربۃ

    · الشرکہ (المشارکۃ) والشرکات الحدیثۃ

    · الجمع بین العقود صکوک الاستثما ر

    Course Currilcum

    Copyright 2024 © hies.pk - All rights reserved.