حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے زیرِ اہتمام کے زیرِ اہتمام متخصصین ، مدرسینِ فقہ اور طلبا و طالبات مدارس کیلئے پانچ روزہ
دورۂ حلال آگہی سرٹیگیکیٹ کورس
زیرِ سرپرستی شیخ الاسلام حضرت مفتی مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ
کورس کے عنوانات
حلال کی اہمیت و ضرورت
انقلاب ماہیت، استحالہ شریعت کی روشنی میں
نجاست و طہارت اور حلال و حرام سے متعلق فقہی اصطلاحات اور فقہی اصول و قواعد اور موجودہ دور میں ان کا نفاذ اسباب حرمت ، نصوص اور فقہ کی روشنی میں بمع امثلہ
الکوحل: شراب، اشربہ محرمہ اربعہ، موجودہ دور میں الکحل کا استعمال
ای نمبرز کاتعارف اورمخصوص مشبوہ ای نمبرز کی تفصیل
جیلاٹن: تعارف ، پیدار اور صنعت
ذبیحہ و مشینی ذبیحہ
عمل تبخیر (Fermentation)
ماخذ شریعہ
دوا ساز کمپنیوں سے متعلق مخصوص مسائل
حلال سرٹیفیکیشن کا طریقہ
غذاؤں اور دواؤں کے اجزائے ترکیبی اور ان کے ماخذ ،پنیر میں استعمال ہونے والے اجزاء جیسے رینٹ و دیگر انزائم
مارکیٹ میں موجود اہم مشبوہ پروڈکٹ کے بارے میں تفصیل (چائنیز نمک، پروٹین شیک وغیرہ)
PSQCA،PNAC اور SIMIC کا جائزہ
پاکستان حلال اسٹینڈرڈ PS 3733 کا تعارف
مدرسین
محترم جناب مفتی محمد نجیب خان صاحب صاحب
محترم جناب مفتی ارشاد احمد اعجاز صاحب
محترم جناب مفتی اظفر اقبال صاحب
محترم جناب مفتی محمد فرحان فاروق صاحب
محترم جناب مفتی ذیشان عبدالعزیز صاحب
محترم جناب مفتی سفیان بلند صاحب
محترم جناب مفتی فیاض فرید صاحب
محترم جناب ڈاکٹرفصیح اللہ خان صاحب
محترم جناب ڈاکٹر سید محمدغفران سعید صاحب
محترم جناب ڈاکٹر اشرف کمال صاحب
محترم جناب شہریار احمد صاحب
محترم جناب کمال شہریار صاحب
خصوصیات
ماہر ،تجربہ کار اور ممتاز اساتذہ کرام سے استفادہ کرنے کا نادرترین موقع
دورانیہ (5) ایام
اوقات صبح 11:30بجے تا دن 12:30 بجے
بمقام: حرافاؤنڈیشن اسکول (بوائز کیمپس) احاطہ جامعہ دارالعلوم کراچی
رابطہ نمبر: 0335 2272332, 0313 3096714

[/one_half]